عالمی ٹیچر ز ڈے کل منایا جائے گا

ہفتہ 4 اکتوبر 2014 19:18

اسلام آباد/ عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اکتوبر 2014ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی ٹیچر ز ڈےکل-5 اکتوبر بروز اتوارکو منایا جائے گا اس دن کو منانے کا مقصد معاشرے میں اساتذہ کے اہم کردار کو اجاگر کر نا ہے اس دن کی مناسبت سے عارفوالا سمیت دنیا بھر میں سیمینارز ۔

(جاری ہے)

کانفرنسز اور تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین اساتذہ کی اہمیت کو اجاگر کریں گے اس روز الیکٹرؤنک اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے ۔