ڈرائیونگ سکول کے نویں بیج میں تربیت مکمل کرنیوالے 36 خواتین سمیت 74 افراد میں سرٹیفکیٹس اور انعامات تقسیم
پیر 13 اکتوبر 2014 17:38
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) چیف ٹریفک آفیسر لاہورطیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین کی پابندی کے ساتھ ساتھ شہری ڈرائیونگ سکول میں تربیت حاصل کرنے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ ڈرائیونگ سیکھنے میں خواتین کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ پولیس ڈرائیونگ سکول کے نویں بیج میں 36 خواتین سمیت 74 افراد نے تربیت مکمل کی۔کامیاب ہونیوالے مرد و خواتین میں سرٹیفکیٹس اور انعامات تقسیم کئے گئے۔
ڈرائیونگ کی تربیت کیلئے نئی گاڑی بھی خرید لی گئی ہے۔ تقریب میں مصروف اداکار سہیل احمد اور مینیجر اٹلس ہنڈا تسلیم شجاع بھی موجود تھے۔ سی ٹی او نے کہا کہ دسویں بیج میں 16خواتین سمیت 46 افراد کی رجسٹریشن ہو چکی ہے ان کی تربیت کاآغاز آج سے کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اٹلس ہنڈا نے پولیس ڈرائیونگ سکول میں خواتین کیلئے موٹر سائیکل کی تربیت کیلئے 10 موٹر سائیکلیں اور اپنے ماہرین کی خدمات سٹی ٹریفک پولیس کے سپرد کر دی ہیں بہت جلد خواتین کی موٹر سائیکل کی خصوصی کلاسز شروع کر دی جائیں گی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.