لاہور اور شیخو پورہ میں ڈینگی کی صورتحال کنٹرول میں ہے ، راولپنڈی میں زیادہ محنت کی ضرورت ہے ‘ خواجہ سلمان رفیق
پیر 13 اکتوبر 2014 17:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ تمام محکموں کی مربوط کوششوں سے لاہور اور شیخو پورہ میں ڈینگی کی صورتحال کنٹرول میں ہے تاہم راولپنڈی میں مزید محنت اور سخت اقدامات کی ضرورت ہے جہاں راول ٹاؤن اور کنٹونمنٹ کے علاقے ڈینگی سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں ، تمام متعلقہ محکمے اور ادارے ڈینگی کے خلاف اپنی موجودہ مہم کو بھر پور طریقہ سے جاری رکھیں ۔
انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری صحت ( ٹیکنیکل ) ڈاکٹر سلمان شاہد ، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹرزاہد پرویز ، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ویکٹر بارن ڈیزیز ڈاکٹر اسلام ظفر کے علاوہ تمام متعلقہ محکموں کے سینئر افسران ، واسا ، سالڈ ویسٹ ، پی آئی ٹی بی اور سپیشل برانچ کے افسران نے بھی شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.