امریکا میں طیارہ حادثہ، تین پاکستانی جاں بحق
منگل 14 اکتوبر 2014 12:03
شکاگو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اکتوبر۔2014ء) شکاگو کے نواحی رہائشی علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ گرنے سے سوار تین پاکستانی جاں بحق ہوگئے نجی ٹی وی کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ دو انجنوں والا بیخ کرافٹ بیرون طیارہ پالوز ہلز میں مقامی وقت کے مطابق 10.40 رات، ایک رہائشی بلاک کے خالی پلاٹ میں گر گیا۔
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میں زمین پر موجود کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔
پالوز ہلز کے ڈپٹی پولیس چیف جیمز بوئی کا کہنا ہے کہ طیارہ تمام گھروں سے بچتا بچاتا درختوں سے ہوتا ہوا زمین پر گرا۔بوئی کے مطابق، پہلی ریسکیو ٹیم کے پہنچنے تک تمام سوار افراد ہلاک ہو چکے تھے۔جاں بحق ہونے والے تینوں پاکستانی تھے۔نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ طیارے کا کنٹرول کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرتوصیف رحمان کے ہاتھ میں تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا
-
غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
-
طلب میں کمی، ایسٹرا زینیکا نے کووڈ ویکسین مارکیٹ سے واپس لینا شروع کردیا
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.