سرگودھا ، گیارہویں جماعت کی آن لائن رجسٹریشن کروانے کی کل آخری تاریخ

منگل 14 اکتوبر 2014 15:56

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اکتوبر۔2014ء) گیارہویں جماعت کی آن لائن رجسٹریشن کروانے کی کل آخری تاریخ صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اکتوبر۔2014ء رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے 15 اکتوبر تک کا کہا تھا جبکہ 20 اکتوبر تک اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اکتوبر۔

(جاری ہے)

2014ء رجسٹریشن کی کٹ لسٹ کی ہارڈ کاپی بمعہ فیس چالان بورڈ میں جمع کرانے کی آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی نے مراسلہ نمبری 799/SY/PBCC/LHR کے ذریعے زیادہ سے زیادہ طلباء و طالبات کو آن لائن رجسٹریشن شیڈول برائے گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر) تعلیمی سیشن 2014-16 میں 15 اکتوبر تک توسیع کی گئی تھی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا نے طلباء و طالبات کوکل 15 اکتوبر تک فیس جمع کرانے کا کہا ہے جبکہ 5 سو روپے لیٹ فیس کے ساتھ 24 اکتوبر تک اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

14 اکتوبر۔2014ء رجسٹریشن کروانے کی اجازت ہوگی۔