باکسنگ رنگ میں شیر کی طرح دھاڑنے والے ماضی کے عظیم باکسر محمد علی بیماری کے باعث بے بسی کی تصویر بن گئے
اتوار 19 اکتوبر 2014 16:14
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین ۔9 1اکتوبر 2014ء)باکسنگ رنگ میں شیر کی طرح دھاڑنے والے ماضی کے عظیم باکسر محمد علی کلے نے دنیا میں بڑی دولت اور شہرت کمائی ، مگر آج بیماری کی وجہ سے بے بسی کی تصویر بنا زندگی کے آخری دن گزار رہا ہے۔ذرائع ابلا غ کے مطابق پارکنسن بیماری کی وجہ سے اب وہ چلنے میں بھی دشواری محسوس کر رہے ہیں۔ صحت اتنی تیزی سے خراب ہو رہی ہے کہ ان کے خاندان میں ان کے بارے میں چہ میگوئیاں شروع ہو گئی ہیں۔
محمد علی کلے بیس برسوں سے زائد عرصے سے پارکنسن بیماری میں مبتلا ہیں۔ ان کی زندگی پر بننے والی ایک فلم اگلے ہفتے برطانیہ میں ریلیز ہو رہی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اپنی جوانی کے دنوں میں انہیں علم تھا کہ وہ تاریخ میں اپنا نام بنا رہے ہیں۔ جب آتش جوان تھا تو انہیں امریکی شہری حقوق کی تحریک کا ایک نڈر چیمپئن کہا گیا.انہوں نے نتائج کی پرواہ کئے بغیر کھل کر ویت نام جنگ کی مخالفت کی ، باکسنگ رنگ میں ایک نیا انداز دکھایا ، اور عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن کا اعزازکھونے کے بعد دوبارہ حاصل بھی کیا۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
آئرلینڈ کیخلاف شکست، بابر اعظم کی سنگین غلطی کی نشاندہی کر دی گئی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.