آئندہ تین ماہ میں ایل این جی کی درآمد کے بعد گیس کے شعبے میں صورتحال بہتر ہو جائے گی ، وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی ، سی این جی سیکٹر کو براہ راست ایل این جی درآمد کرنے کی اجازت دی جائے گی ،قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات ، ، الیکشن کمیشن نے گزشتہ انتخابات کی جائزہ رپورٹ تیار کرلی ہے ، سفارشات پر انتخابی اصلاحات کمیٹی کام کررہی ہے ، شیخ آفتاب
پیر 20 اکتوبر 2014 21:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اکتوبر۔2014ء) قومی اسمبلی کوبتایا گیا ہے کہ آئندہ تین ماہ میں ایل این جی کی درآمد کے بعد گیس کے شعبے میں صورتحال بہتر ہو جائے گی‘ سی این جی سیکٹر کو براہ راست ایل این جی درآمد کرنے کی اجازت دی جائے گی ، الیکشن کمیشن نے گزشتہ انتخابات کی جائزہ رپورٹ تیار کرلی ہے ، سفارشات پر انتخابی اصلاحات کمیٹی کام کررہی ہے ۔
پیر کو قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کی طرف سے پٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی لگایا جاتا ہے اس کے علاوہ کمپنیوں کا منافع ہے جسے حکومت ختم نہیں کر سکتی۔ شکیلہ لقمان کے سوال کے جواب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت گیس کی پیداوار کیلئے نئے ذخائر کی تلاش کے اقدامات کر رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.