لاہور،لڑکیوں نے بھی ہاتھوں میں بندوقیں تھام لیں
منگل 21 اکتوبر 2014 13:05
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر 2014ء) لاہور کالج یورنی ورسٹی نے پاک افواج کے ساتھ پیر کو گیریژن لاہور میں مصروف دن گزارا۔ اس موقع پر انہیں پاک فوج کے پروگرامز سے متعلق مفصل بریفنگ دی گئی، اس ایک روزہ پروگرام کا مقصد خصوصاً نوجوان نسل کو پاک افواج کی دفاعی ذمہ دارایوں اور پیشہ ورانہ صلاحیت کے بارے میں آگاہ کرنا اور قومی یکجہتی کے جذبے کو مزید اجاگر کرنا ہے۔
ایک روزہ پروگرام بری فوج کی ہدایت پر متعارف کرایا گیا ہے پروگرام کے آغاز میں طالبات نے یادگار شہداء پر چادر چڑھائی، بعد ازاں انہیں پاک فوج کے جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور مستعدی سے متعلق انفنٹری اور آرمڈ یونٹ کا دورہ بھی کرایا گیا، جہاں انہیں پاک فوج کے زیر استعمال اسلحہ پر بریفنگ دی گئی اور چھوٹے ہتھیاروں سے فائر کرایا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.