پاک ایران سیکورٹی اجلاس ،سرحدی حدود کا احترام ضروری ہے،آئی جی ایف سی
بدھ 22 اکتوبر 2014 13:47
تہران (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر 2014ء) پاک ایران سرحد سیکورٹی اجلاس تہران میں ہوا جس میں دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی ، اجلاس میں امن و امان کی صورتحال اور سرحد پر سیکورٹی کا جائزہ بھی لیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق اجلاس میں آئی جی ایف سی میجر جنرل اعجاز شاہد اور ایرانی بارڈر پولیس چیف جنرل قاسم راضی شریک ہوئے ۔ اجلاس میں گزشتہ روز پاک ایران سرحد پر رونما ہونے والے واقعے کا جائزہ لیا گیا اور واقع پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے دونوں اعلیٰ حکام نے دو طرفہ تعلقات استوار کرنے اور سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ۔ اس موقع پر آئی جی ایف سی میجر جنرل اعجاز شاہد کا کہنا تھا کہ دونون ممالک کی سیکورٹی فورسسز میں باہمی رابطے کو مربوط بنایا جائے اور ساتھ ہی فورسسز کے درمیان حقائق پر مبنی اطلاعات کا تبادلہ بھی ہو ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.