شمالی وزیرستان، دوستامہ میچ آفریدی الیون نے جیت لیا، شاہد آفریدی نے انعامات تقسیم کیے
بدھ 22 اکتوبر 2014 15:05
بنوں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر 2014ء) بنوں میں شمالی وزیرستان کے متاثرین کے لیے دوستانہ میچ آفریدی الیون نے جیت لیا ، بوم بوم نے جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کئے۔ ملک میں قیام امن کی خاطر گھر بار چھوڑنے والے شمالی وزیرستان کے متاثرین کے لیے پاک فوج نے بنوں بکاخیل کیمپ میں کرکٹ میچ کا انتظام کیا۔ شاہد آفریدی الیون اور ٹی ڈی پی الیون کے درمیان کرکٹ میچ مقرر کیا گیا۔ دونوں ٹیموں میں متاثرہ علاقوں کے کھلاڑی شامل تھے ۔ آئی ڈی پیز کیمپ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دس ، دس اوورز کا میچ کھیلا گیا ۔ شاہد آفریدی الیون کی قیادت سٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے کی جبکہ ٹی ڈی پی کرکٹ ٹیم کے کپتان کرنل اظہر تھے ۔ شاہد آفریدی جب میدان میں پہنچے تو شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے بچوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.