سندھ میں صحت کے شعبے کی بہتری کیلئے مزید کا م کی ضرورت ہے،عبدالرحمن سانگی
بدھ 22 اکتوبر 2014 17:08
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء) پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف پاکستا ن کے مرکزی نائب صدر عبد الرحمن سانگی اور مرکزی جنرل سیکریٹری ربن لنجار نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اسے کسی صور ت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ،پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف نے طب کے شعبے کی ترقی کے لئے ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ہے ،صرف جلسے جلوسوں میں ہی نہیں ہر جگہ طبی سہولت فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہیں ،پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا صحت سے متعلق بیان دراصل عوامی امنگوں کی ترجمانی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز پیپلز پیرامیڈیکل اسٹاف کے ورکروں سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف پاکستا ن کے مرکزی نائب صدر عبد الرحمن سانگی اور مرکزی جنرل سیکریٹری ربن لنجار نے 18اکتوبر کو مزار قائد پر ہونیوالے جلسہ کی کامیابی پر تما م پیرا میڈیکس کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ جلسہ کے دن پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کی جانب سے لگائے گئے طبی کیمپ میں ہزاروں عوام نے استفادہ کیا اورجلسہ گاہ سے ایک ایک فردکے جانے تک کیمپ میں ڈاکٹرزاور پیرا میڈیکس کا موجود رہنا اس بات کی علامت ہے کہ وہ انسانیت کی خدمت کوعبادت سمجھتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.