یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح حوثی باغیوں کے حامی نکلے
جمعرات 23 اکتوبر 2014 12:51
صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) یمن میں زیدی فرقے کے اہل تشیع مسلک سے تعلق رکھنے والے حوثیوں کے دو ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ حکومت کے خلاف حوثیوں کی بغاوت میں سابق صدر علی عبداللہ صالح کا بھی ہاتھ ہے۔ حوثی شدت پسندوں اور علی صالح نے ایک خفیہ گٹھ جوڑ کے ذریعے حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔
اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء اخبار ”الوئام“ نے باثوق ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حوثیوں کے حکومت کے خلاف مسلح مظاہروں سے قبل علی عبداللہ صالح، ان کے وفاداروں اور حوثیوں کا ایک مشترکہ خفیہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک میں افراتفری پھیلانے اور حکومت کو کمزور کرتے ہوئے اس کا تختہ الٹنے کی سازش تیار کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.