حالیہ سیلاب،خریف کی فصل کا پیداواری ہدف حاصل نہیں ہوسکے گا
جمعرات 23 اکتوبر 2014 13:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب کے باعث رواں مالی سال خریف کی فصل کا پیداواری ہدف حاصل نہیں کیا جاسکے گا، ذرائع کے مطابق پنجاب میں آنے والے حالیہ سیلاب کے باعث خریف کی اہم فصلوں کو شدید نقصان پہنچا، جن میں سولہ ہزار ایکڑ پر کاشت چاول،چونسٹھ ہزار ایکڑ پر کپاس اور بارہ ہزار ایکڑ گنے کی فصل شامل ہیں،ملتان، مظفرآباد، خانیوال اور جھنگ میں بھی کپاس اور گنے کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ،سیلاب کے باعث پنجاب میں چاول کی اکیس لاکھ سات ہزار ٹن کی پیداوار متاثر ہوئی جس کی وجہ سے چاول کی قومی پیداوار ہدف سے کم رہے گی، ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب اور بارشوں سے زرعی شعبے کو کافی نقصان پہنچا اور مقررہ تین اعشاریہ تین فیصد کے ہدف کو حاصل کرنا مشکل ہوجائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.