قومی اسمبلی نے سرحدی خلاف ورزی اور بھارتی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرکرلی
جمعرات 23 اکتوبر 2014 16:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) قومی اسمبلی نے سرحدی خلاف ورزی اور بھارتی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف و رزیوں اور انہیں استصواب رائے کا حق نہ دینے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے واضح کیا ہے کہ دو طرفہ تعلقات کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، مسلح افواج ملک کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار اور پوری قوم و ریاستی ادارے یکسو ہیں ‘ملکی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔
جمعرا ت کو قومی اسمبلی کااجلاس سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی زیر صدار ت ہوا اجلاس کے دور ان مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایوان بھارت کی جانب سے ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتا ہے اور اس کے نتیجے میں 14 افراد کی شہادت اور املاک کے نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.