قومی ائر لائن کی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
جمعرات 23 اکتوبر 2014 17:55
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء)قومی ائر لائن کی کئی پروازوں میں طیارے تبدیل کردیئے گئے جس کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکارہیں۔ حج آپریشن میں انہتر پروازوں میں سے صرف چھ پروازیں بروقت وطن واپس پہچیں۔قومی ائر لائن کی کئی پروازیں طیارے تبدیل کیے جانے کے باعث تاخیر کا شکار ہیں۔
(جاری ہے)
پی آئی اے کی پرواز پی کے ٹوون تھری اور فور کراچی سے دبئی اور دبئی سے کراچی کے طیارے تبدیل کردیئے گئے جس کیباعث پرواز تاخیر کا شکار ہوئی۔
پی کے تھری سکس ایٹ کراچی سے اسلام آباد ایک گھنٹے تاخیر جبکہ پی کے تھری فور نائن رحیم یار خان سے کراچی ایک گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی۔پی کے ایٹ سیون تھری ٹو کراچی سے رحیم یار خان ایک گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی۔ حج آپریشن میں ابتک انہتر حج پروازیں پچیس ہزار حجاج کو لے کر وطن واپس پہنچ گئیں جبکہ صرف بیس حج پروازیں بروقت وطن واپس پہنچیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.