محرم الحرام میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیلئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنایا جارہا ہے ‘ وزیر داخلہ پنجاب
جمعرات 23 اکتوبر 2014 18:33
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیلئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنایا جارہا ہے ، ہر سال کی طرح امسال بھی محرم الحرام میں پاک فوج اور رینجرز اسٹینڈ بائی ہوں گے ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کیپٹل سٹی پولیس چیف کیپٹن (ر) امین وینس کے دفتر میں محرم الحرام میں پولیس افسران کے اجلاس سے خطاب کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ محرم الحرام میں امن و امان یقینی بنانے کے لئے منصوبہ بندی جاری ہے اور پولیس کے ہزاروں اہلکار حفاظتی ڈیوٹیوں پر تعینات ہوں گے۔ پاک فوج سے کوار ڈی نیشن ہوگئی ہے ، پاک فو ج اور رینجرز کی کمپنیاں ہر ضلع میں بیک اپ سپورٹ کے لئے موجود ہوں گی جنہیں کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طلب کیا جا سکے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.