بھارت کشمیر کو ہڑپ کرنا چاہتا ہے مگر ہم ایسا نہ ہونے دیں گے، سرتاج عزیز
جمعرات 23 اکتوبر 2014 21:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) قومی سلامتی وامورخارجہ کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر سینیٹرسرتاج عزیزنے کہاہے کہ اس مرتبہ جتنے بھی واقعات ہوئے ہیں وہ تعداد اور شدت میں پہلے سے زیادہ ہیں ،ورکنگ باوٴنڈری پرفاصلہ زیادہ ہے اس وقت دیکھنا یہ ہے کہ بھارت کامقصدکیاہے ،بھارت میں مودی حکومت کے آنے کے بعدکشیدگی بڑھ گئی ہے ،وہ جوکچھ بھی کرلیں کشمیرکی پالیسی میں کوئی کمی نہیں آئے گی بھارت کامنصوبہ ہے کہ کسی طرح کشمیرکوہڑپ کرلیں جوکبھی بھی نہیں ہونے دیاجائیگا ۔
جمعرات کے روزسینٹ میں لائن آف کنٹرول پربھارتی جارحیت کے حوالے سے بحث پرحکومت کی جانب سے پالیسی بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بیرونی ممالک کو بھی متحرک کرنے کی ضرورت ہے اوربھارت کے عزائم سے مطلع کیاجائے ،سوشل میڈیاپرنوجوانوں کومطلع کرنے کی ضرورت ہے ،اقوام متحدہ کے رول کودوبارہ اجاگرکرنے کی ضرورت ہے جس کیلئے اقوام متحدہ کوخط بھی لکھ دیاگیاہے ،اگربھارت بامقصدمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے توہم تیارہیں ،پاکستان بھارت پرالزام لگارہاہے اوروہ ہم پرالزام لگارہاہے لیکن ایک نیوٹرن گروپ کوبھارت کام کرنے نہیں دے رہے ہیں پوری قوم کوپتہ ہے کہ پاکستان اپنی سلامتی پرکوئی آنچ برداشت نہیں کریگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.