جرمن راک بینڈ نے لاہور کے بعد کراچی میں دھوم مچا دی
جمعہ 24 اکتوبر 2014 11:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) جرمن راک بینڈ نے لاہور کے بعد کراچی میں دھوم مچا دی ۔ پاک جرمن روابط میں ثقافتی پل باندھنے کے تصور کو مستحکم کرنے کے لئے ایک بار پھر موسیقی کو وسیلہ بنایا گیا مگر اس مرتبہ جرمن زبان میں۔
(جاری ہے)
کئی انعامات اور ایوارڈز حاصل کرنے کے بعد اس بینڈ کا شما ر جرمن راک موسیقی کے ابھرتے ستاروں میں کیا جاتا ہے اور کراچی میں انکا یہ کانسرٹ ہمارے لئے خوشی کا باعث ہے۔
پانچ نوجوان اراکین پر مبنی ماتیو نامی اس انعام یافتہ راک بینڈ کا تعلق جرمنی کے مشرقی علاقوں سے ہیجو گزشتہ چند سالوں میں ملکی سطح پر مقبولیت حاصل کرتا اب پاکستان کے دورے پر ہے۔جرمن کونسلیٹ اور ثقافتی مرکز goethe کی جانب سے لاہور، کراچی کے تعلیمی اداروں اور اسلام آباد کے قونصل خانے میں پرفارمنس کے بعد راک بینڈ ماتیو بھارت کے مختلف شہروں کا رخ کرے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.