ایبولا سے ہلاکتیں پانچ ہزار کے قریب ہے عالمی ادارہ صحت
اتوار 26 اکتوبر 2014 12:51
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 26اکتوبر 2014ء)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ ایبولا وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد پانچ ہزار کے نزدیک جاپہنچی جس میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا عالمی ادارے کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق وائرس اب تک 4922 افراد کی جان لے چکا ہے جن میں سے بیشتر مغربی افریقہ کے تین ملکوں گنی، لائبیریا اور سیرالیون میں ہلاک ہوئے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ایبولا سے ہونے والی کل ہلاکتوں میں سے 4912 افراد وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ان تین ملکوں میں ہلاک ہوئے ہیں۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق دنیا کے آٹھ ملکوں میں وائرس کے اب تک 10141 تصدیق شدہ مریض سامنے آچکے ہیں۔عالمی ادارے کے مطابق یہ اعداد و شمار جمعرات تک کے ہیں اور عین ممکن ہے کہ وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ہفتے کو پانچ ہزار سے تجاوز کرگئی ہو۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.