امریکی عدالت نے ہندو سکھ فسادات میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر بالی ووڈ سٹار امیتابھ بچن کو عدالت میں طلب کر لیا
منگل 28 اکتوبر 2014 23:05
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اکتوبر 2014ء) امریکی عدالت نے 1984 کے ہندو سکھ فسادات میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کو عدالت میں طلب کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی عدالت میں سکھوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والے ایک گروپ نے 1984 کے ہندو سکھ فسادات میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر امیتابھ بچن کے خلاف درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ اداکار نے اس وقت کے وزیراعظم اندھرا گاندھی کے قتل کے بعد خون کا بدلہ خون سے لینے کا نعرہ لگا کر عوام میں اشتعال پیدا کرنے کی کوشش کی۔
عدالت نے امیتابھ بچن کو 21 روز میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔واضح رہے کہ سکھ فار جسٹس گروپ گزشتہ چند برسوں میں میں 1984 میں ہونے والے ہندو سکھ فسادات میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر بیشتر بھارتی رہنماوٴں کے خلاف درخواستیں جمع کرا چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.