سنی اتحاد کونسل نے حکومت کی ناقص کارکردگی پر وائٹ پیپر کی تیاری کے لیے کمیٹی قائم کر دی
بدھ 29 اکتوبر 2014 23:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29 اکتوبر۔2014ء) سنی اتحاد کونسل نے حکومت کی 16 ماہ کی ناقص کارکردگی پر مشتمل وائٹ پیپر کی تیاری کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ کمیٹی میں طارق محبوب صدیقی، مفتی محمد سعید رضوی، صاحبزادہ عمار سعید سلیمانی، ملک بخش الٰہی، میاں فہیم اختر، سیّد جوادالحسن کاظمی، ارشد مصطفائی اور مفتی محمد حسیب قادری کو شامل کیا گیا ہے۔
جبکہ سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ نوازشریف کرنسی اور ایجنسی میڈ لیڈر ہے۔ حکمران بجلی مہنگی کر کے عوام دشمنی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ بجلی کے نرخوں میں بلاجواز اضافہ واپس لیا جائے۔ کابینہ میں ردوبدل سے مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دشمنی میں واشنگٹن، دہلی اور کابل متحد ہو چکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کھانے کے ڈبوں میں چھپے بم غزہ میں دہشت کا نیا سبب
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورقائد محمد نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑسے انکے والد کی وفات پراظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی
-
پاکستان قونصلیٹ دبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں: مریم نوازشریف
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 18 فیصد سے نیچے آ گئی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.