جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک، 4 زخمی،
جاسوس طیارے نے برمل کے علاقے اعظم ورسک میں ایک گھر پر 2 میزائل داغے، ذرائع
جمعرات 30 اکتوبر 2014 21:29
جنوبی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء) جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں امریکی ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ ذرا ئع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے برمل کے علاقے اعظم ورسک میں ایک گھر پر 2 میزائل داغے جس کے نتیجے میں مکان میں موجود 4 افراد مارے گئے جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
اس سے قبل رواں ماہ 5 اکتوبر کوامریکی ڈرون نے جنوبی وزیرستان کی ہی تحصیل شوال میں سرحدی علاقے کنڈغر میں ایک مکان کو نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوئے تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی امریکا کی جانب سے جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملے کئے گئے جبکہ رواں ماہ کا یہ دوسرا حملہ ہے جس میں ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.