
South Waziristan - Urdu News
جنوبی وزیرستان ۔ متعلقہ خبریں

-
وزیراعلی کے پی کی زیرصدارت اجلاس، سیلاب متاثرین کی بحالی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
متاثرہ اضلاع میں مال و املاک کے نقصانات کا 70 سے 80 فیصد ڈیٹا اکٹھا کیا گیا .وزیر اعلی کو بریفنگ
میاں محمد ندیم جمعہ 22 اگست 2025 -
-
ملک کے 4 علاقوں کے ماحولیاتی نمونوں میں سب سے خطرناک پولیو وائرس کی تصدیق
دیامر، جنوبی وزیرستان، لاہور اور راولپنڈی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،این ای او سی
جمعہ 22 اگست 2025 - -
لوئر جنوبی وزیرستان ، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی میں مثبت تبدیلیاں
بدھ 20 اگست 2025 - -
ایک ہفتے میں بجلی ہر جگہ پہنچے گی، بل ادا کیا ہو یا نہیں، وزیراعظم
بدھ 20 اگست 2025 - -
حالیہ قدرتی آفت میں 700 سے زائد بہن اور بھائی اللہ کو پیارے ہو گئے، مل کر طوفان اور چیلنج کا مقابلہ کر رہے ہیں، وزیراعظم
بدھ 20 اگست 2025 -
جنوبی وزیرستان سے متعلقہ تصاویر
-
حالیہ قدرتی آفت میں 700 سے زائد بہن اور بھائی اللہ کو پیارے ہو گئے، مل کر طوفان اور چیلنج کا مقابلہ کر رہے ہیں،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بونیر میں سیلاب متاثرین سے خطاب
بدھ 20 اگست 2025 - -
خیبرپختونخوا میں تباہ کن سیلاب مزید 45زندگیاں بہا لے گیا، تعداد بڑھ کر 365 تک پہنچ گئی ، پی ڈی ایم اے
بدھ 20 اگست 2025 - -
بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا
بھارت کی جانب سے دریاوں میں پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب کے بھی کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی
محمد علی بدھ 20 اگست 2025 -
-
ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کا نیا سپیل، لاہور میں رات گئے بادل برس پڑے
جھنگ، خوشاب اور چکوال میں وقفے وقفے سے برکھا رت، جنوبی وزیرستان میں طوفانی بارشوں سے سیلابی ریلے ٹانک میں داخل
بدھ 20 اگست 2025 - -
خیبرپختونخوا میں تباہ کن سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 358 ہوگئی، صوبے میں بحالی کے اقدامات جاری
منگل 19 اگست 2025 - -
جنوبی وزیرستان میں نجی اسکول کا مالک اور شمالی وزیرستان میں تحصیل دار اغوا
اسکول مالک رحمت اللہ وزیر کو وانا میں اسکول آتے وقت اغوا کیا گیا،مسلح افراد کی فائرنگ سے دو شہری زخمی، طلبا کا احتجاج
منگل 19 اگست 2025 -
-
جنوبی وزیرستان میں نجی اسکول کا مالک اور شمالی وزیرستان میں تحصیل دار اغوا
اسکول مالک رحمت اللہ وزیر کو وانا میں اسکول آتے وقت اغوا کیا گیا،مسلح افراد کی فائرنگ سے دو شہری زخمی، طلبا کا احتجاج
پیر 18 اگست 2025 - -
جنوبی وزیرستان، اعظم ورسک میں عسکریت پسندوں نے اپنے ہی ساتھی کو سرعام قتل کردیا
پیر 18 اگست 2025 - -
تمام محکمے خلوص نیت سے اپنے فرائض سرانجام دیں، اکرام اللہ
کسی بھی قسم کی غفلت یا تساہل کو برداشت نہیں کیا جائے گا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا
پیر 18 اگست 2025 - -
لکی مروت،پولیس سے مقابلے میں گاڑیاں لوٹنے والے گینگ کے 4 ڈاکو ہلاک
پیر 18 اگست 2025 - -
جنوبی وزیرستان لوئر وانا ، مختلف پرتشدد کے واقعات کے دوران دو افراد جاں بحق
اتوار 17 اگست 2025 - -
خیبرپختونخوا میں کل سے مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا، متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
جنوبی وزیرستان اپر میں جشنِ آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
جمعرات 14 اگست 2025 - -
ڈیرہ اسماعیل خان ،جنوبی وزیرستان کے مختلف مقامات پر فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (سائوتھ) ضلعی انتظامیہ اور عوام کی شراکت
بدھ 13 اگست 2025 - -
وانا سٹی کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن‘ مشتبہ افراد گرفتار
منگل 12 اگست 2025 -
Latest News about South Waziristan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about South Waziristan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جنوبی وزیرستان سے متعلقہ مضامین
-
عجائب گھروں کی دنیا ۔۔ تیسرا حصہ
پرانے لاہور کے بھاٹی دروازے کے اندر داخل ہوں تو کچھ آگے چل کر دائیں ہاتھ پر ایک پرانی حویلی ''فقیر خانہ'' کے نام سے موجود ہے، یہی پاکستان کا سب سے بڑا نجی میوزیم ''فقیر خانہ میوزیم'' ہے
-
پاک فوج کی قربانیوں سے امن ہوا ممکن
۔ہمیں چاہیے کہ ہمارے محفوظ کل کے لیے اپنا آج قربان کرنے والے شہدائے وطن اور ان کے ورثاء کو مت بھولیں، کیونکہ جو قومیں اپنے محسنین کو بھلا دیتی ہیں وہ مٹ جاتی ہیں
-
بارڈر پاکستان کے
واہگہ پاکستان کی جانب لاہور کا ایک قصبہ ہے جبکہ اٹاری بھارتی شہر امرتسر کا حِصہ ہے جو لاہور سے دہلی جانے والی ریلوے لائن پر بھارت کا پہلا شہر ہے۔ واہگہ ہندوستان اور پاکستان کے بیچ سب سے مشہور اور ..
-
جنوبی وزیرستان، بحالی کی ہر امید فوج کے ساتھ وابستہ ہے!
لوگ اب اپنے گھروں میں واپس آ رہے ہیں، فوج کی نگرانی میں تعمیر کا کام بھی جاری ہے۔ اب بھی مقامی لوگ عسکریت پسندوں کے ردعمل کے ڈر سے اپنی زبان کھولنے سے احتراز کرتے ہیں۔ علاقے میں موجود فوجی حکام کے ..
-
جنوبی وزیرستان کے بعد اب اورکزئی ایجنسی میں آپریشن کی تیاریاں!!
میران شاہ میں سکیورٹی فورسز پر حملے نے صورتحال میں بگاڑ پیدا کردیا ہے۔ طالبان پاکستانی فوج کے آپریشن سے زیادہ امریکی ڈرون حملوں سے خوف کھا رہے ہیں۔ جنوبی وزیرستان میں حکومت اور جنگجوؤں کی عسکری ..
-
شدت پسندوں کی پسپائی یا حکمت عملی!
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے اہم علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا حکومت کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان کے سر براہ حکیم اللہ محسود سمیت 19سرکردہ کمانڈروں کے سروں کی قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں۔
مزید مضامین
جنوبی وزیرستان سے متعلقہ کالم
-
دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاک فوج کی کارروائیاں
(ڈاکٹر جمشید نظر)
-
"خوشحال اور پرامن جنوبی وزیرستان "
(حسن ساجد)
-
روٹھے منائیں ،قربانیوں کونہ بھلائیں
(مستنصر بلوچ)
-
عمران خان ہیروسے زیروکی طرف گامزن
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
جنوبی وزیرستان میں قیام امن اور تعمیر وترقی میں ایف سی سائوتھ کا مثالی کردار
(مستنصر بلوچ)
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخوا پولیس کا نمایاں کردار۔۔۔
(مستنصر بلوچ)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.