وزیر اعظم نے بجلی کے زائد بلوں سے متعلق پیش کردہ آڈٹ رپورٹ کو مستردکر دی ‘نئی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
جمعہ 31 اکتوبر 2014 15:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے بجلی کے زائد بلوں سے متعلق پیش کردہ آڈٹ رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے ایک ہفتے کے اندر نئی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت کی ہے جبکہ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام پر بوجھ ڈالا گیا ہے تو ازالہ بھی ہونا چاہیے ‘ بجلی کے زائد بلوں کا معاملہ سنجیدہ نوعیت کا ہے ‘ عوام کے مفادات کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے ۔
جمعہ کو وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا ء کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اجلاس کے دوران زائد بلوں سے متعلق آڈٹ رپورٹ مشیر توانائی مصدق ملک کی جانب سے پیش کی گئی جس میں بتایا گیا کہ جولائی 2014 میں انرجی میٹرز کی ریڈنگ کا جائزہ نہیں لیا جاسکا اور مقررہ نرخوں سے متعلق اکتوبر 2013 کے گزٹ نوٹی فکیشن پر انحصار کیا گیا جس کی وجہ سے بلوں کی مد میں 2 ارب 2 کروڑ سے زائد اضافی رقم وصول کی گئی ‘ 27 کروڑ 68 لاکھ 80 ہزار بجلی یونٹ اضافی خرچ کئے گئے اور ایڈجسمنٹ کی مد میں 33 کروڑ 33 لاکھ 30 ہزارروپے وصول ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.