محرم الحرام میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر خطرناک شدت پسند قیدیوں کو سنٹرل جیل مردان منتقل کرنے کا عمل عارضی طور پر موخر کر دیا
جمعہ 31 اکتوبر 2014 16:53
پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) محرم الحرام میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر خطرناک شدت پسند قیدیوں کو سنٹرل جیل مردان منتقل کرنے کا عمل عارضی طور پر موخر کر دیاہے ۔ سنٹرل جیل پشاور سے خطرناک ترین 250سے زائد قیدیوں کو پہلے مرحلے میں مردان میں قائم کئے جانے والے سنٹرل جیل میں منتقل کرنے کی منظوری دی گئی تھی ۔
(جاری ہے)
مردان جیل میں شدت پسندوں کے لئے 235سے زائد سیل بنائے گئے ہیں ۔
مجموعی طور پر سنٹرل جیل پشاور سے چھ سو سے زائد اہم قیدیوں کو منتقل کرنا تھا تاہم ذرائع نے بتایا ہے کہ امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سنٹرل جیل مردان کو اہم قیدیوں کی منتقلی عارضی طور پر موخر کر دی گئی ہے ۔ محرم الحرام میں امن وامان کی صورتحال کے باعث قیدیوں کی منتقلی روک دی ہے ۔ اور محرم الحرام کی باخیریت گزرنے کے بعد قیدیوں کی منتقلی شروع کر دی جائیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.