مجلس وحدت مسلمین ضلع پشاور اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کی جانب سے راولپنڈی میں شیعہ نوجوانوں کی بلاجواز گرفتاریوں، ملک کے مختلف شہروں میں جاری دہشتگردی اور عزاداری امام حسین کو محدود کرنے کی کوششوں کیخلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
جمعہ 31 اکتوبر 2014 17:46
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) مجلس وحدت مسلمین ضلع پشاور اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کی جانب سے راولپنڈی میں شیعہ نوجوانوں کی بلاجواز گرفتاریوں، ملک کے مختلف شہروں میں جاری دہشتگردی اور عزاداری امام حسین کو محدود کرنے کی کوششوں کیخلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، اس موقع پر مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈذ اٹھا رکھے تھے، جن پر حکومت مخالف نعرے درج تھے۔
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے صدر توحید علوی اور مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء ارشاد حسین بنگش نے کہا کہ راولپنڈی میں معتصب پنجاب حکومت نے آئی ایس او کے ڈویژنل صدر وفا عباس سمیت دیگر نوجوانوں کو گرفتار کرکے اپنی عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے، ہم پنجاب حکومت کی غنڈہ و پولیس گری نہیں چلنے دیں گے، ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں عزاداری پر پورے والے بم حملے سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، کوئٹہ میں بھی بے گناہ سبزی فروشوں کو بربریت کا نشانہ بنایا گیا، ملک بھر میں دہشتگردوں کیخلاف شمالی وزیرستان طرز پر آپریشن کرنے کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.