تعلیمی معیار میں اضافہ اور تدریس اور تحقیق کو عالمی معیار پرلانا اُن کی اولین ترجیح ہے،پروفیسر ڈاکٹر راؤ محمد افضل خان
ہفتہ 1 نومبر 2014 17:13
بہاول پور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔نومبر-2014) پروفیسر ڈاکٹر راؤ محمد افضل خان وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور وگورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاول پور نے کہا ہے کہ تعلیمی معیار میں اضافہ اور تدریس اور تحقیق کو عالمی معیار پرلانا اُن کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔
(جاری ہے)
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے ایڈوانسڈ سٹڈیز اور ریسرچ بورڈ کے 63ویں اجلاس سے خطاب کررہے تھے جو اُن کی زیر صدارت عباسیہ کیمپس میں منعقد ہوا۔
ڈائریکٹر ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ پروفیسر ڈاکٹر محمود احمد نے شرکاء کو گزشتہ اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ پیش کیا۔ اجلاس میں مختلف شعبہ جات میں پی ایچ ڈی پروگراموں کی داخلوں، رجسٹریشن، مقالات کے عنوانات اور ممتحنین کی منظوری دی گئی۔اس کے علاوہ ایم فل اور ایم ایس سی انجینئرنگ میں داخلہ ٹیسٹ کے حوالے سے بھی مختلف معاملات زیر غور آئے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.