سانحہ واہگہ بارڈر کی تحقیقات میں پیشرفت، عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ
پیر 3 نومبر 2014 23:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3نومبر۔2014ء)سانحہ واہگہ بارڈر کی تحقيقات میں پیشرفت ہوئی ہے، عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ کرلئے گئے، خود کش حملہ آور کی عمر 18 سے 22 سال تھی، لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنیوالوں کو ٹریس کرنے کیلئے موبائل کالز کا ریکارڈ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
سانحہ واہگہ بارڈر کی تحقیقات جاری ہے، عینی شاہدین نے اپنے بیانات ریکارڈ کرائے جس میں بتایا گیا ہے کہ خود کش حملہ آور کی عمر 18 سے 22 سال کے درمیان تھی، اسے واقعے والے روز سے پہلے بھی پریڈ کی تقریب میں دیکھا گیا تھا۔
تحقیقات کے دوران مقامی دکانداروں، مزدوروں اور ٹرک ڈرائيوروں نے اپنے بيانات ريکارڈ کرائے، تفتیش میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حملہ آور کو قريبی علاقے سے لاجسٹک سپورٹ فراہم کی جاتی رہی، لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنیوالوں کو ٹريس کرنے کیلئے موبائل کالز کا ريکارڈ حاصل کيا جارہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واہگہ مارکيٹ ميں کام کرنیوالے ملازمين پر بارودی مواد کی ترسيل ميں معاونت کا شبہ بھی کیا جارہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.