مائیکل کلارک پاکستان سے وائٹ واش کے باوجود آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کے لئے پرامید
بدھ 5 نومبر 2014 14:07
سڈنی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک پاکستان سے تاریخی ہزیمت کے باوجود ٹیم کی قیادت کے لئے پرامید ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد وطن واپسی پر پریس کانفرنس کے دوران کینگرو کپتان کا کہنا تھا کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ ایک قائد کی حیثیت سے اپنی ٹیم کے ساتھ مکمل انصاف کررہے ہیں، وہ اب بھی ٹیم کے لئے بہت کچھ کرسکتے ہیں کیونکہ گزشتہ 5 برس کے دوران بطور کھلاڑی اور کپتان ان کی کارکردگی میں تسلسل رہا ہے، پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ہم بدقسمتی سے اچھے کھیل کا مظاہرہ نہیں کرسکے لیکن اسی ٹیم نے جنوبی افریقا کو رواں برس ہی اس کے اپنے میدانوں میں شکست دی ہے، اس کے علاوہ ہم نے انگلینڈ کے خلاف گزشتہ ایشیز سیریز میں 5 صفر سے وائٹ واش کیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
آئرلینڈ کیخلاف شکست، بابر اعظم کی سنگین غلطی کی نشاندہی کر دی گئی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.