واہگہ بارڈرپرخودکش حملے کی خبرسن کرشورکوٹ کی رہائشی خاتون دل کادورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئی

بدھ 5 نومبر 2014 15:58

واہگہ بارڈرپرخودکش حملے کی خبرسن کرشورکوٹ کی رہائشی خاتون دل کادورہ ..

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء)واہگہ بارڈرپرخودکش حملے کی خبرسن کرشورکوٹ کی رہائشی خاتون دل کادورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق لاہورمیں واہگہ بارڈرپرہونیوالے خودکش دھماکے کی خبرٹی وی پرسن کرشورکوٹ کی رہائشی خاتون صدمے سے دل کادورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئی۔