دھرنوں میں ناچ گانے کا اعتراف کرنے پر عمران خان شاہ محمود قریشی کو بھی فارغ کریں،حافظ حسین احمد
بدھ 5 نومبر 2014 17:38
سکھر(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء) جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ دھرنوں میں شاہ محمود قریشی نے ناچ گانوں کا خود اعتراف کرلیا ، جے یوآئی کے بیان پر سیخ پا ہونے والے عمران خان اب جاوید ہاشمی کی طرح شاہ محمود قریشی کو بھی پارٹی سے فارغ کریں ۔ استعفے دینے اور لینے والے گیم کھیل رہے ہیں ، عمران خان الفاظ کی ٹمپرنگ کرتے ہیں ۔
سکھر میں سادات ہاس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ عاشورہ امن و امان کے ساتھ گزر گیا ، قوم سے اپیل کرتے ہیں کہ پورا سال اسی طرح بھائی چارے کے ساتھ گزاریں ، یکم محرم سے دس محرم سے پی ٹی آئی کے دھرنوں میں ناچ گانا نہیں ہوگا ، شاہ محمود قریشی کے اعلان اور عمل کا خیر مقدم کرتے ہیں ، گزارش ہے اسی طرح دھرنے ناچ گانوں کے بغیر دئیے جائیں کیوں کہ عالی مقام امام حسین کی یاد پورے سال منائی جاتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکہ کی مذمت
-
محمد نواز شریف کا شاہراہ قراقرم پربس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
یو اے ای میں پی آئی اے کی پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، ترجمان
-
ڈاکوئوں کا نیا طریقہ واردات، حیدرآباد سے کراچی آنیوالی پوری وین لوٹ لی
-
جمہوریت مخالف قوتیں میڈیا کو خاموش کرانے کے درپے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
-
کراچی کے جو صحافی آئی ٹی کورس کرنا چاہتے ہیں، انہیں مفت سہولت دوں گا، گورنر سندھ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات
-
اسلام ہمیں احترام انسانیت اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا درس دیتا ہے،مولانا عبدالخبیر آزاد
-
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،30 ہزار 68 ملزمان گرفتار
-
چوہدری شافع سے ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چینی سرمایہ کار کمپنی ایٹائل ڈیسٹ کے وفد کی ملاقات ،سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.