لندن: دہشتگردی کی سازش کے شبے میں4مسلمان نوجوان گرفتار
ہفتہ 8 نومبر 2014 13:34
لندن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء) لندن کے چار مقامات پرچھاپیمارکر دہشتگردی کی سازش کے شبے میں 3 پاکستانی نژاد افراد سمیت 4مسلم نوجوانوں کو حراست میں لے لیاگیاہے۔انسداد دہشتگردی سے متعلق اہلکاروں نے یہ کارروائی خفیہ سروس ایم آئی فائیو کی مدد سے کی ہے۔
(جاری ہے)
جن علاقوں میں چھا پے مارے گئے ان میں ساؤتھ آل، ہانسلو، ہائی ویکمب اورآکس بریج شامل ہیں اورخیال ظاہرکیاگیاہے کہ حراست میں لیے گئے افراد برطانیہ میں دہشتگردی کی سازش کررہے تھے۔
تاہم دہشتگردی کس نوعیت کی ہوناتھی اس کی تفصیل نہیں بتائی گئی۔گرفتارافرادکی عمریں 19سے 27برس کیدرمیان ہیں۔یہ واضح کیاگیاہے کہ چاروں افرادشام جاکر دہشتگردی نہیں کرناچاہتے تھے بلکہ یہ برطانیہ ہی میں کارروائی کی تیاری کررہے تھے۔جن علاقوں سیگرفتاریاں کی گئی ہیں ان میں پاکستانی نڑاد افرادکی بھی بڑی تعدادآبادہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.