سانحہ کوٹ رادھا کشن پنجاب حکومت اورقانون کے رکھوالوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔مرزا خلیل بیگ
پیر 10 نومبر 2014 11:23
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10نومبر 2014ء) سانحہ کوٹ رادھا کشن پنجاب حکومت اورقانون کے رکھوالوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کے نائب صدر اور کشمیر کونسل جاپان کے چیئر مین مرزا خلیل بیگ نے کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ مشتعل ہجوم نے مسیحی جوڑے کو جلتے ہوئے بھٹے میں زندہ جلانے کا جوگھناؤنا جرم کیا ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
ایسے عناصر کو کڑی سزا ملنی چاہئیے۔ انہوں نے کہا کہ عیسائیوں سمیت پاکستان میں تمام اقلیتی مذاہب اور مسالک کو مکمل حقوق اور تحفظ کی فراہمی قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کام ہے لیکن قانون کے رکھوالے بے بس اور ناکام نظر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور قتل وغارت کا بازار گرم کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.