مارک والبرگ کی نئی فلم” دی گیمبلر“ کا ٹریلر جاری
پیر 10 نومبر 2014 12:12
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10نومبر 2014ء) مارک والبرگ کی نئی فلم دی گیمبلر کا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم کی کہانی ایک پروفیسر جم بینٹ کے گرد گھومتی ہے، جو پیسہ کمانے کیلئے جوا کھیلنا شروع کر دیتا ہے، جوئے کی لت جم کو لے ڈوبتی ہے اور وہ کروڑوں ڈالرز کا مقروض ہوجاتا ہے قرض خواہوں سیاپنی جان بچانے کیلئے وہ نت نئے حربے استعمال کرتا ہے۔
(جاری ہے)
فلم کے مرکزی کرداروں میں مارک وال برگ جیسیکا لینگ، بری لارسن اور جان گڈمین جلوہ گر ہوئے ہیں، سنسنی سے بھرپور فلم انیس دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم ’’گھوسٹ اسکول‘‘ کی سندھ میں نمائش پر پابندی؛معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا
-
قوالی نائٹ میں صبا قمر اور یاسر حسین کی پرفارمنس، ویڈیو وائرل
-
مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، نومبر میں عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی
-
رجب بٹ اور امر خان ایک ساتھ، نئی پاکستانی فلم کی شوٹنگ شروع
-
دانش تیمور اور عائزہ خان کی طلاق کی افواہیں، اداکار کی بھابھی نے وضاحت کردی
-
ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی ستارہ امتیاز کیلئے سفارشات وفاق نے مسترد کردیں، وزیرثقافت سندھ
-
شوبز کے کئی مرد ساتھی اداکاروں نے دھوکا دیا، سعدیہ امام کا انکشاف
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے اداکار نے حقیقت بتا دی
-
آوارہ پن فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز میں بھی مدعو نہیں کیا گیا، شریا سرن
-
شاہ رخ خان کے بنگلے منت میں 8 فٹ لمبا سانپ نکل آیا
-
ہالی ووڈ اداکارہ کرسی میٹز کا وزن کم کرنے والی دوا کے استعمال کا انکشاف
-
بالی وڈ اداکار کارتک آریان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی،ہسپتال منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.