وفاقی حکومت نے پاکستان مدرسہ بورڈ دوبارہ تشکیل کردیا
پیر 10 نومبر 2014 18:59
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10نومبر 2014ء) وفاقی حکومت نے پاکستان مدرسہ بورڈ کو تین سال بعد دوبارہ تشکیل کردیاہے وزارت مذہبی امور کی جانب سے محمد عامر کو چیئر مین جبکہ ممبر رویت ہلال کمیٹی اور سابق صوبائی وزیر قاری روح اللہ مدنی کو اس کاممبر تعینات کردیا ہے ۔
(جاری ہے)
جبکہ صوبائی سیکرٹری محکمہ تعلیم کے علاوہ چاروں صوبوں کے سیکرٹری تعلیم ، چیئر مین انٹر بورڈ کمیٹی ، سیکرٹری مدرسہ ایجو کیشن بورڈ اور وزارت آئی ٹی کے دو نمائندے بھی شامل کردیئے ہیں۔
وفاق تنظیم یا رابطے کے صدر یا ناظم کو وائس چیئر مین مقرر کیاجائے گا پاکستان مدرسہ بورڈ کی تشکیل صدار رتی آرڈیننس 2001کے تحت تشکیل دیا گیاہے تاہم ذرائع نے بتایاہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد پاکستان مدرسہ بورڈ کی تشکیل اور اس کا کام کرنا غیر آئینی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.