ٹیسٹ کرکٹ میں3ٹیمیں6مرتبہ40سے کم سکورپرآوٴٹ ہوئیں ‘ رپورٹ
جمعرات 13 نومبر 2014 13:38
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء) ٹیسٹ کرکٹ میں3ٹیمیں6مرتبہ40سے کم سکورپرآوٴٹ ہوئیں جبکہ ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اننگزمیں کم سے کم سکورپرآوٴٹ ہونے کا ریکارڈ نیوزی لینڈکے پاس ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 25مارچ1955ء کوآکلینڈمیں انگلینڈکے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈکی پوری ٹیم 27 اووروں میں 0.96 کی اوسط سے 26رنزبناکرآوٴٹ ہوگئی۔دوسرے نمبرپر13فروری1896ء کوپورٹ ایلزبتھ میں انگلینڈکے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم18.4اووروں میں1.91کی اوسط سے 30رنزبناکرآوٴٹ ہوگئی۔
تیسرے نمبرپر14جون1924ء کوبرمنگھم میں انگلینڈکے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم12.3اووروں میں2.40کی اوسط سے 30رنزبناکرآوٴٹ ہوگئی۔چوتھے نمبرپریکم اپریل1899ء کوکیپ ٹاوٴن میں انگلینڈکے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم22.4اووروں میں1.84کی اوسط سے 35رنزبناکرآوٴٹ ہوگئی۔(جاری ہے)
پانچویں نمبرپر12فروری1932ء کومیلبورن میں آ سٹریلیاکے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم23.2اووروں میں1.54کی اوسط سے 36رنزبناکرآوٴٹ ہوگئی۔چھٹے نمبرپر29مئی1902ء کوبرمنگھم میں انگلینڈکے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی پوری ٹیم23اووروں میں1.56کی اوسط سے 36رنزبناکرآوٴٹ ہوگئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.