بلاول بھٹو کے پارٹی چیئرمین ہونے کے باوجود بعض رہنماؤں کا ملاقات سے انکار کرنا لمحہ فکریہ ہے ‘ سردار حر بخاری
جمعرات 13 نومبر 2014 17:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سردار حر بخاری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے پارٹی چیئرمین ہونے کے باوجود بعض رہنماؤں کا ان سے ملاقات سے انکار کرنا لمحہ فکریہ ہے ، اب بھی وقت ہے کہ بلاول بھٹو اپنی سمت کا تعین کریں اور پیرا شوٹ کے ذریعے آنیوالوں کی سیاست کی بجائے اپنے شہید نانا اور والدہ کی سیاسی میراث کو لے کر چلنے کوواضح اعلان کریں۔
اپنے ایک بیان میں سردار حر بخاری نے کہا کہ آج بھی اپنے اس مطالبے پر قائم ہیں کہ پارٹی سے مفاد پرستوں کا صفایا کیا جائے اور نظر اندازکئے گئے نظریاتی رہنماؤں اور کارکنوں کو مشاورت میں شامل کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد جو جدوجہد شروع کی تھی اگرہم نے اسکی قیمت وصول کرنا ہوتی تو پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں خاموشی اختیار کر لیتے ،پیپلزپارٹی سے نظریاتی وابستگی رکھنے والوں کے ضمیر کی قیمت نہیں لگائی جا سکتی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.