روہت شرما ایک روز ہ میچ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے
جمعرات 13 نومبر 2014 19:30
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء ) بھارتی بلے باز روئت شرما ایک روزہ میچ میں 264رنز بنا کر 250سے زائد رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔ شرما نے سب سے زیادہ چوکے لگانے کا بھی ریکارڈ بنا ڈالا ۔
(جاری ہے)
کولکتہ میں سری لنکا کیخلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں بھارت نے 404 رنز بنائے بھارت کے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کیخلاف دوسری اور بین الاقوامی کرکٹ میں ایک روزہ میچ میں پانچویں بار 400سے زائد رنز بنائے ۔
بھارت نے اس سے قبل سری لنکا ، برمودا ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کیخلاف 400رنزبنا رکھے ہیں اس میچ میں بھارتی بلے باز رویت شرما نے و وریندر سہواگ کا 219 رنز کا ریکارڈ بھی تو ڑ دیا اور ایک روز میچ میں 264 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر وہ 250رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں شرما نے سب سے زیادہ 25چوکے لگانے کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا اور میچ میں 33چوکوں اور 9 چھکوں کی مدد سے 264رنز بنائےمزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.