پولیو ویکسی نیشن والدین کی ذمہ داری نہیں فرض ہے ،مفتی محمدنعیم
ہفتہ 15 نومبر 2014 17:52
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15نومبر 2014ء) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم شیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ پولیوایک اذیت ناک مرض ہے جووالدین کی لاپرواہی کے بعد بچوں کو لاحق ہونے کی صورت میں ان کے لئے زندگی بھرکی اذیت بن جانتی ہے ، عوام سے اپیل کی ہے کہ اپنے بچوں کوزندگی بھرکی معذوری اوردوسروں کی محتاجی سے بچانے کیلئے پولیوویکسین ضرورپلوائیں۔
ملک کے ممتازعلماکرام نے اپنے طورپرپولیوویکسین کی نامورڈاکٹرزاورماہرین طب سے تحقیق کروائی ہے جس کے بعدیہ ثابت ہوچکاہے کہ پولیوویکسین میں انسانی صحت کیلئے کوئی مضراشیاء شامل نہیں ہے اوریہ ویکسین بچوں کوزندگی بھرکی معذوری سے بچانے کے علاوہ دیگر کئی بیماریوں سے بچاتی ہے۔ہفتے کوجامعہ بنوریہ عالمیہ میں سے جاری بیان میں مفتی محمدنعیم نے مزیدکہاکہ نامورماہرین طب کی آرااورتحقیق کے بعد جامعہ بنوریہ عالمیہ نے پاکستان میں سب سے پہلے شرعی نقطہ نظر سے اس حوالے سے فتویٰ دیااور عوام سے اپیل بھی کی کہ اپنے بچوں کوپولیوسے جیسے خطرناک بیماری سے بچانے پولیوویکسین ضرورپلوائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.