عمرا ن خا ن نے غر یب اور پسے ہو ئے طبقے کو ا پنے حقو ق کیلئے آوا ز اٹھا نے کا حو صلہ دیا،صو با ئی حکو مت نے کمیشن ،رشوت،سفا رش اور جھو ٹ کی سیا ست کا خا تمہ کر کے میر ٹ کی با لا دستی قا ئم کی،
پا کستا ن تحر یک ا نصا ف کے ممبر صو با ئی اسمبلی محمد عا رف احمد ز ئی کاجلسہ سے خطاب
منگل 18 نومبر 2014 19:10
چارسدہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء ) پا کستا ن تحر یک ا نصا ف کے ممبر صو با ئی اسمبلی محمد عا رف احمد ز ئی نے کہا ہے کہ عمرا ن خا ن نے غر یب اور پسے ہو ئے طبقے کو ا پنے حقو ق کیلئے آوا ز اٹھا نے کا حو صلہ دیا۔ صو با ئی حکو مت نے کمیشن ،رشوت،سفا رش اور جھو ٹ کی سیا ست کا خا تمہ کر کے میر ٹ کی با لا دستی قا ئم کی۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے تنگی نا مو ں کلے میں شمو لیتی جلسہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔
اس مو قع پر تحریک نصا ف کے صو با ئی ر ہنما ء ڈا کٹر ند یم عا لم،تحصیل صدر فر ہا د خا ن ،یو سی تنگی کے صدرصا حبز ادہ آیا ز اللہ،شا ہد خا ن،عنا یت اللہ شا ہ اور عمر حیا ت بھی مو جو د تھے۔جلسہ میں ما مو ں کلے کے سیا سی اور سما جی شخصیت حا مد کما ل خا ن ،اویس خان،جو اد خا ن،سلما ن خا ن ،میا ں سہرا ب خا ن ،میا ں احمد ،میا ں امتیا ز،میا ں عمر،فقیر حسین،تا ثیر،ا مین خا ن، طو را ب خا ن،ظہیر اللہ،محمد یو نس ا ور ر حما ن اللہ سمیت گا ؤ ں کے دیگر لوگوں نے قو می و طن پا ر ٹی اور عو امی نیشنل پا ر ٹی سے مستعفی ہو کر تحر یک انصا ف میں شمو لیت کا اعلا ن کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.