رسالپور، پانچ افراد کو زہر دیکر قتل کردیا گیا، لاشیں بوریوں میں ڈال کر سوکئی روڈ کے قریب کھیتوں میں پھینک دی گئی
منگل 18 نومبر 2014 20:04
رسالپور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء ) رسالپور میں نامعلوم افراد نے نوشہرہ، مردان اور صوابی کے پانچ افراد کو زہر دیکر قتل کرنے کے بعد لاشوں کو بوریوں میں بند کرکے تھانہ رسالپور کے علاقے سوکئی روڈکے قریب کھیتوں میں پھینک کر فرارہوگئے ۔ پولیس نے لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کردیا ۔
اور نامعلوم ملزمان کے خلاف ایف ائی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔بوری بند لاشیں ملنے پر علاقے میں شدید خوف ہراس۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ صبح جب لوگ اپنی اپنی ڈیوٹیوں کے لئے جارہے تھے ۔تو اس دوران لوگوں نے دیکھا کہ روڈ کے قریب کھیتوں میں پانچ بندمشکوک قسم کی بوریاں پڑی ہوئی ہیں ۔ تو علاقے عوام فورََا تھانہ رسالپور کو اطلاع دی کہ قریبی کھیتوں میں چاربندمشکوک قسم کی بوریاں پڑی ہوئی ہیں تو تھانہ رسالپور کے ایس ایچ او خادمین خان ، اے ایس آئی فخرالاسلام ، اے ایس آئی عادل خان اور بمعہ دیگر نفری کے ہمراہ مذکورہ جگہ پر پہنچ گئے اورمشکوک بوریاں چیک کی تو کسی نے پانچ افراد کو قتل کرنے کے بعد لاشوں کو الگ الگ بوری میں بند کر نے کے بعد پھینک فرار ہوگئے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.