پاکستان نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ ریکارڈز کی بھرمار کے باعث انتہائی دلچسپ بن گیا
بدھ 19 نومبر 2014 15:09
دبئی( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری دوسرا ٹیسٹ میچ موجودہ صورتحال سے تو اتنا سنسنی خیز نہیں البتہ انفرادی کارکردگی اور ریکارڈز کی بدولت ضرور دلچسپ بنتا جا رہا ہے۔ دبئی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ایک سو چھپن اوور کھیلے ، رواں سال کیویز نے یہ کارنامہ چوتھی بار انجام دیا ہے۔
اس سے پہلے انیس سو بہتر میں بلیک کیپس نے ایک اننگز میں ڈیڑھ سے زائد اوورز پانچ مرتبہ کھیلے تھے۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے ساتویں وکٹ کی شراکت میں کریگ اور واٹلنگ نے اڑسٹھ رنز جوڑے۔ اس شراکت پر رنز کا یہ مجموعہ اپنے ملک سے باہر یا نیوٹرل وینیو پر پاکستان کے خلاف کیویز کے لیے پہلی بار بنا۔ کیوی اوپنر ٹام لیتھم نے بائیس سال کی عمر میں پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ سنچریاں داغ ڈالیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.