پنجاب حکومت سانحہ ماڈل ٹاؤن کی منصوبہ ساز تھی، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قبول نہیں، طاہر القادری
بدھ 19 نومبر 2014 15:42
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19نومبر 2014ء) پاکستان روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا پنجاب حکومت جسٹس علی باقر نجفی کی پورٹ منظر عام پر کیوں نہیں لاتی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا پنجاب حکومت سانحہ ماڈل ٹاؤن کی منصوبہ ساز تھی۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قبول نہیں، وزیراعلیٰ مستعفی ہوں اور کمیشن کی رپورٹ سامنے لائی جائے۔
قاتلوں کی جے آئی ٹی میں شریک نہیں ہوں گے۔ طاہر القادری کل صبع 6 بجکر 50 منٹ پر لاہور پہنچیں گے۔(جاری ہے)
ادھر ایوان وزیر اعلی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں صوبائی وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کا کہنا تھا گو طاہر القادری کے وارنٹ جاری ہوئے ہیں اور انہیں اشتہاری بھی قرار دیا گیا ہے مگر اس حوالے سے کوئی بھی ایکشن لینا اسلام آباد انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ۔ پنجاب حکومت طاہرالقادری کی بیس نومبر کو آمد پر انہیں فری ہینڈ دے گی۔ وزیر داخلہ کے ساتھ ساتھ حکومت پنجاب کے ترجمان زعیم قادری کا بھی کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاون کی جے آئی ٹی مکمل غیر جانبدار افراد پر مشتمل ہے اس پر بلاوجہ اعتر اض کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.