فلسفہ کا عالمی دن کل20 منایاجائے گا

بدھ 19 نومبر 2014 19:22

اسلام آباد/ عارف والا ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فلسفہ کا عالمی دن کل 20نومبر بروز جمعرات کو منایاجائے گا اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کے خیالات کو بات چیت اور بحث کے زریعے معاشرے کے مختلف چیلنجز کو سامنے لانا ہے ۔اقوام متحدہ کی تعلیمی ۔

(جاری ہے)

سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یواین ای ایس سی او) نے سب سے پہلے دنیا بھر کے لوگوں کیلئے مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گاجس کے تحت مختلف فلسفیائڈ ۔ مکالمے ۔ خیالات ۔لیکچرز اور فلسفی اجلاس اوربین الاقوامی کانفرنسوں کا انعقاد بھی کیا جائے گا بین الاقوامی سطح پر لوگوں میں شعور بیدار کرنے کے لئے فلسفہ ۔ تعلیم اور ثقافت کے حوالے سے مکتب میلہ کا اہتمام بھی ہوگا۔