وزارت مذہبی امور نے نماز کی پابندی کیلئے اوقات صلوٰ ة میں مارکیٹیں اور دکانیں بند کرنے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا، مختلف مکاتب فکر سے تجاویز بھی طلب کرلیں ، علماء سے مشاورت شروع، ذرائع بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے 13نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا، عملدرآمد کیلئے تمام مکاتب فکر پر مشتمل کونسل بنائی جائیگی ، عمرہ کے حوالے سے پاکستانی عازمین کو درپیش مسائل کو سعودی حکومت سے اٹھائینگے، زائرین عمرہ کی خاطر کسی ایجنٹ کو پیسے نہ دیں ویزہ کی کوئی فیس نہیں ہوتی ،وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف ،اہل تشیع کو درپیش مسائل حل اور تحفظ فراہم کیا جائے، مذہبی ہم آہنگی کے مسودے پر اعتماد میں لیا جائے ،شیعہ علماء،
صوفی کونسل کو فعال ، مذہبی امور کا دائرہ کار وسیع کیا جائے، سخی بادشاہ دربار کھولا جائے، غضنفرمہدی کی وفد کے ہمراہ ملاقات
بدھ 19 نومبر 2014 21:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء) وفاقی دارالحکومت میں وزارت مذہبی امور نے نماز کی پابندی کیلئے اوقات صلوٰ ة میں مارکیٹیں اور دکانیں بند کرنے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا، مختلف مکاتب فکر سے تجاویز بھی طلب کرلیں، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہاہے کہ بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے 13نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا، عملدرآمد کیلئے تمام مکاتب فکر پر مشتمل کونسل بنائی جائیگی ، عمرہ کے حوالے سے پاکستانی عازمین کو درپیش مسائل کو سعودی حکومت سے اٹھائینگے، زائرین عمرہ کی خاطر کسی ایجنٹ کو پیسے نہ دیں ویزہ کی کوئی فیس نہیں ہوتی جبکہ شیعہ علماء نے مطالبہ کیاہے کہ مکتب تشیع کو درپیش مسائل حل کئے جائیں اور تحفظ فراہم کیا جائے، صوفی کونسل کو فعال اور مذہبی امور کا دائرہ کار وسیع کیا جائے، سخی بادشاہ کے دربار کو کھولا جائے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.