
Wazarat Mazhabi Amoor - Urdu News
وزارت مذہبی امور ۔ متعلقہ خبریں
-
عمرہ زائرین کو جعل سازی سے بچانے کیلئے 113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست ویب سائٹ پر جاری، پہلے تصدیق کریں اور پھر بکنگ کرائیں ، وزارت مذہبی امور
منگل 16 ستمبر 2025 - -
سرکاری حج سکیم کے درخواست گزاروں سے حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی یکم نومبر کو کی جائے گی، حج پیکیج کا اعلان جلد کر دیا جائے گا، ترجمان وزارت مذہبی امور
پیر 15 ستمبر 2025 - -
بنگلہ دیشی وزارت مذہبی امور کے مشیر ڈاکٹر خالد حسین کا کامسٹیک سیکرٹریٹ کا دورہ، مسلم ممالک کے درمیان سائنسی، تکنیکی اور تعلیمی میدان میں موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اتحاد اور باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
عمرہ ایکٹ منظور ہو چکا ، اب کسی کو گداگروں کو عمرے پر بھجوانے کا موقع نہیں ملے گا، سردار محمد یوسف
جمعرات 11 ستمبر 2025 - -
عمرہ ایکٹ منظورہوچکا ، اب کسی کو گداگروں کو عمرے پر بھجوانے کا موقع نہیں ملے گا، وفاقی وزیرسردارمحمد یوسف
جمعرات 11 ستمبر 2025 -
وزارت مذہبی امور سے متعلقہ تصاویر
-
گزشتہ برس حج سے محروم نجی اسکیم کے عازمین کیلئے رجسٹریشن کی مدت میں توسیع
پرائیویٹ آپریٹرزبچ جانے والے کوٹے پر نئی درخواست وصول کر سکیں گے‘،ذرائع
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
قومی بیانئے کی تشکیل ،قومی پیغام امن کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
ٓقومی بیانیہ کی تشکیل کیلئے قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
حج منظم کمپنیاں گزشتہ سال رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن وزارت کے پورٹل پر 8 ستمبر تک ہر صورت مکمل کرائیں ، وزارت مذہبی امور
پیر 8 ستمبر 2025 - -
حج منظم کمپنیاں گذشتہ سال کے رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن وزارت کے پورٹل پر 8 ستمبر تک ہر صورت مکمل کرائیں ، وزارت مذہبی امور
پیر 8 ستمبر 2025 - -
افراتفری کے دور میں امن،بھائی چارے کا پیغام آئندہ نسلوں تک پہنچانا ضروری ہے،سردار محمد یوسف
پاکستان اور فلسطین کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں،دنیا بھر سے اسلامی سکالرز یہاں اس کانفرنس میں تشریف لائے، وفاقی وزیر
اتوار 7 ستمبر 2025 -
-
سیرت النبیؐ کانفرنس کے مقررین کا سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر زور، فلسطین اور کشمیر کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
سوشل میڈیا کے ذریعے لسانی، فرقہ وارانہ یا صوبائی منافرت کو فروغ دینا اسلامی تعلیمات کی سنگین خلاف ورزی ہے ، علماء
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
ہمارے سیاسی، معاشرتی، اقتصادی مسائل کا حل نظام مصطفی کے عملی نفاذ میں ہے، پندرہ سو سالہ جشن ولادت ہمیں اس عظیم دن کی یاد دلاتا ہے،شاہ عبدالحق قادری
حکومت متاثرین کی فوری آباد کاری کرے۔مہنگائی کو کنٹرول کیا جائے۔فوری نئے ڈیمز بنائے جائیں۔اسلامی قوانین میں کسی بھی قسم کی تبدیلی برداشت نہیں ہے۔اگر کوئی کوشش کی گئی ... مزید
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
وزارت مذہبی امورکے زیراہتمام50ویں بین الاقوامی سیرت النبی ؐکانفرنس ، مقررین کا سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر زور، فلسطین اور کشمیر کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ
ہفتہ 6 ستمبر 2025 - -
افراتفری کے دور میں امن،بھائی چارے کا پیغام آئندہ نسلوں تک پہنچانا ضروری ہے،سردار محمد یوسف
ہفتہ 6 ستمبر 2025 - -
عالمی سیرت کانفرنس میں شرکت کے لئے بحرین کی مجلس شوریٰ کے رکن اور سابق ڈپٹی سپیکر الشیخ عادل بن عبدالرحمٰن المعاودة اسلام آباد پہنچ گئے
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کا ساتھ دیا ہے،مشیرفلسطینی صدر ڈاکٹر محمود الحباش
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
بٹگرام،ہزارہ یونیورسٹی سب کیمپس میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
وفاقی وزیر مذہبی امور سے بنگلہ دیشی صدر کے مشیر ملاقات ،جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
حضرت محمد مصطفی کا 1500 واں یوم ولادت (کل) ہفتہ کوملک بھرمیں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا
جمعہ 5 ستمبر 2025 -
Latest News about Wazarat Mazhabi Amoor in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Wazarat Mazhabi Amoor. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وزارت مذہبی امور سے متعلقہ کالم
-
جبری تبدیلی مذہب مجوزہ بل پر اعتراضات
(محمد ریاض)
-
عجب موسم ہے وطن کا،دھندلکا ہی دھندلکا ہے
(ارشد سلہری)
-
کمرہ عدالت میں قتل ،ذمہ دار ریاست اور حکمران طبقات ہیں
(ارشد سلہری)
-
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر:مغالطوں کا جائزہ اور تجاویز
(محمد وقاص بن الیاس ڈوگر)
-
حج اخراجات میں مزید اضافہ
(رانا اعجاز حسین چوہان )
-
عبادت کیلئے سہولت،حکومت کا فرض
( اختر سردارچودھری)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.