پاک فضائیہ کے سربراہ سے آئی ایس آئی کے نئے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی ملاقات
ملکی سلامتی کے معاملات پر گفتگو
جمعرات 20 نومبر 2014 16:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء) آئی ایس آئی کے نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل ، لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے آج پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ انکی ائیر چیف کے ساتھ پہلی ملاقات تھی۔ دونوں سربراہ کچھ دیر تک ایک ساتھ رہے اور ملکی سلامتی کے معاملات پر گفتگو کی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
-
پاکستان نے اوسلو شوٹنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کر دیا
-
احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ
-
صدرمملکت کی چاند کیلئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
وزیراعظم نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے کے مناظر براہ راست دیکھے اور مسرت کا اظہار کیا
-
وائٹ پیپر سے 2018 کے کرتوت سفید نہیں ہوں گے، طلال چوہدری
-
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان میں دفتر کیوں نہیں کھولتی عطاء اللہ تارڑ
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
ایف بی آر افسران کی معطلی و تبادلے، کسٹم افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آگئی
-
محسن نقوی کی خضدار دھماکے کی شدید مذمت، صدر پریس کلب خضدار اور دیگر 2 افراد کی شہادت پر اظہار افسوس
-
ایک جرم میں 3 ، 3 کیسز بنانے کی دنیا کی تاریخ میں کہیں مثال نہیں ملتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.