اسرائیلی ناراضگی اپنی جگہ ،آزادفلسطینی ریاست کی حمایت پر فخرہے،سویڈش ملکہ ،شامی پناہ گزین بچے عالمی برادری کی اجتماعی ذمہ داری،سویڈن تمام عقائد کے پیروکاروں کا احترام کرتاہے،انٹرویو
جمعرات 20 نومبر 2014 22:40
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) سویڈن کی ملکہ عالیہ سیلفیا نے شام میں جاری خانہ جنگی سے متاثر ہونے والے لاکھوں افراد بالخصوص بچوں کی بہبود پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پناہ گزین شامی بچوں کی دیکھ بحال عالمی برادری کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ سویڈش حکومت بھی جنگ سے متاثرہ بچوں کی بہبود کے لیے حتی الامکان معاونت کا سلسلہ جاری رکھے گی۔
عرب ٹی وی کو انٹرویومیں سویڈن کی ملکہ سیلفیا نے بتایا کہ پچھلے چند برسوں کے دوران بہبود اطفال فورم کی سرگرمیاں اسٹاک ہوم تک ہی محدود رہی ہیں لیکن اب انہیں دوسرے ملکوں سے بھی اس کی میزبانی کے لیے دعوتیں مل رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم صرف کاغذی کارروائی نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں بچوں کے حقوق کے لیے ہرملک میں کام دیکھنا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.