پابندی کے خاتمے کیلئے سلمان بٹ اور محمدآصف نے سیاسی اثر ورسوخ کا استعمال شروع کردیا
جمعہ 21 نومبر 2014 12:25
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء)سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے باعث پابندی کے شکارمحمد عامرکی واپسی کی کوششوں کے بعد سلمان بٹ اور محمد آصف بھی بورڈ کی حمایت کے خواہاں ہیں، سیاستدانوں سے سفارشات شروع کرادیں،دونوں کھلاڑیوں نے کرکٹ کے میدانوں میں واپسی کیلئے حکمران جماعت کی اہم شخصیات سے رابطے کئے ہیں ،اس حوالے سے جلد ہی کوئی بریک تھرو کا امکان ہے ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزایافتہ فاسٹ بولر محمد عامرکو کلیئرکرانے میں کئی ماہ سے کوشاں ہے۔آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ میں ترمیم کے بعدبورڈ نے عامر ڈومیسٹک کرکٹ کی اجازت کیلئے آئی سی سی کو خط لکھ دیاہے۔ اور توقع ہے کہ انہیں جنوری میں اس کی اجازت مل جائیگی۔ جس کے بعد وہ ستمبر میں پابندی ختم ہونے تک انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے تیار ہوجائیں گے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.