
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
پیر 6 مئی 2024 16:19

(جاری ہے)
مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم 34 میچز کھیل چکی ہے جن میں اس کو 16 میں فتح اور 12 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم 54 پوائنٹس کے ساتھ ای پی ایل ٹیبل پر آٹھویں نمبر پر ہے جبکہ کرسٹل پیلس کی ٹیم 35 میچز کھیل چکی ہے جن میں اس کو 10 میچز میں فتح اور 15 میں شکست ہوئی اور وہ ای پی ایل پوائنٹس ٹیبل پر 40 پوائنٹس کے ساتھ 14 ویں نمبر پر ہے۔
یہ مجموعی طور پر ٹاپ فلائٹ انگلش فٹ بال کا 125واں ایڈیشن ہے جس کے شیڈول کا اعلان 15 جون 2023 کو کیا گیا تھا۔ مانچسٹر سٹی کی ٹیم ای پی ایل میں اپنے اعزاز کا دفاع کے لئے کوشاں ہے ، ای پی ایل میں اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد آرسنل کی ٹیم سب سے زیادہ 83 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سر فہرست ہے ، دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم 82 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ لیورپول کی ٹیم 78پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہیں۔\932متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ کی 148 سالہ تاریخ کا شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
پاکستان ایشین ڈبلز سکوائش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی کے زیر اہتمام سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کے دوسرے مرحلے کا تیسرا دن بھرپور سرگرمیوں کے ساتھ جاری رہا
-
پاکستان کیلئے ہاکی کے میدان سے اچھی خبر
-
پاکستان نے ایشین والی بال نیشنز کپ میں چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا
-
لیڈز ٹیسٹ : انگلینڈ نے بھارت کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
-
محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ
-
بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان
-
قومی ہاکی ٹیم کی عمدہ کارکردگی نے خواتین ونگ کوبھی متحرک کردیا
-
سوئی ناردرن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
-
ملالہ یوسف زئی کا عالمی سطح پر خواتین کے کھیلوں میں سرمایہ کاری کا اعلان
-
پاک بنگلادیش ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.